انسٹالیشن کا طریقہ
Windows 7/8 ونڈوز
اگر آپ ونڈوز 7 یا 8 استعمال کر رہے ہیں تو کی بورڈ انسٹال کرنے لے لیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں
کریں (Install/Run) کلک کریں اور ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال/رن Urdu Phonetic Kyboard اردو فونوٹک کی بورڈ
کریں (Install/Run) کلک کریں اور ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال/رن Urdu Monotype Keyboard اردو مونو ٹائپ کی بورڈ
سیلیکٹ کرنے پر آپ اردو ٹائپنگ کرسکتے URلکھا نظر آئے گا UR اور ENG کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد آپ کی اسکرین کی ٹاسک بار پر
پریس کریں۔ Alt+Shift ہیں۔اردو اور انگریزی کی بورڈ سوئچ کرنے کے لئے
Windows XP ونڈوز ایکس پی
یہاں سے ڈاون لوڈ کرکے Urdu Installer استعمال کررہے ہیں سب سے پہلے اردو انسٹالر Windows Xp اگر آپ ونڈوز ایکس پی
کریں۔ (Restart) کو ری اسٹارٹ Windows انسٹال کریں اور
انسٹال کرنے لے لیئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں (Keyboard) اسکے بعد کی بورڈ
کریں (Install/Run) کلک کریں اور ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال/رن Urdu Phonetic Kyboard اردو فونوٹک کی بورڈ
کریں (Install/Run) کلک کریں اور ڈاون لوڈ کرنے کے بعد انسٹال/رن Urdu Monotype Keyboard اردو مونو ٹائپ کی بورڈ
سیلیکٹ کرنے پر آپ اردو ٹائپنگ کرسکتے URلکھا نظر آئے گا UR اور ENG کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد آپ کی اسکرین کی ٹاسک بار پر
پریس کریں۔ Alt+Shift ہیں۔اردو اور انگریزی کی بورڈ سوئچ کرنے کے لئے
یونی کوڈ کنورٹر Unicode Convertor
ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ (Unicode) میں تبدیل کرنے کے لئے اپنے کمپیوٹر پر Unicode Solution انسٹال / کاپی کریں ۔ اپنے کمپیوٹر پر کاپی کرنے کے لئے یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔ ڈاون کرنے کے بعد Desktop یا کسی لوکیشن پر کاپی کرلیں۔
طریقہ :
ان پیج کے میٹر کو جسے یونی کوڈ میں تبدیل کرنا ہے کو سلیکٹ کرنے کے بعد کاپی Cltr+C کرلیں ۔ اس کے بعد Unicode Solutions کو کلک کریں اور Inpage to Unicode کے آپشن پر کلک کریں۔ آنے والی دنڈو میں جا کر پیسٹ Cltr+V کرلیں اور پھر اس ونڈو میں موجود آپشن Convert پر کلک کریں۔میٹر کے یونی کوڈ میں کنورٹ ہوجانے کے بعد میٹر کو سلیکٹ کرکے کاپی Cltrl+C کرلیں اور الرحمٰن /براوزر میں کلک کرکے پیسٹCltrl+V کرلیں۔
نوٹ : انسٹالر اور کی بورڈ انسٹال کرنے کے بعد بھی اردو ٹائپنگ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو گروپ سسٹم ایند کمیونی کیشن)
( ڈپارٹمنٹ میں 9-32637111-021 ایکسٹنشن 2631 پر رابطہ کریں